فیصل واوڈا کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ملتوی

  فیصل واوڈا کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنمااور وفاقی وزیر فیصل واڈا کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو حتمی بحث کے لئے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 14 اکتوبر تک ملتوی کردی،ایڈیشنل سیشن جج عمران جاوید  شیخ نے درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار کا موقف ہے کہ فیصل واڈا نے ٹاک شو میں بوٹ دکھا کر قومی سلامتی کے اداروں کی تضیک کی۔

مزید :

علاقائی -