فیروزوالہ، اوباش ملزم کی بچے کے ساتھ بد اخلاقی، مقدمہ درج

فیروزوالہ، اوباش ملزم کی بچے کے ساتھ بد اخلاقی، مقدمہ درج

  

فیروزوالہ(نمائندہ پاکستان) سگیاں میں اوباش نوجوان نے  دس سالہ بچے سے بد اخلاقی کر ڈالی بتایا گیا ہے کہ محنت کش محمد اکرم کا دس سالہ بیٹا محلے میں کھیل رہا تھا کہ اوباش نوجوان سہیل نے دیگر تین ساتھیوں کی مدد سے اسے ورغلاء کر کھیت میں لے گیا جہاں پر ملزم سہیل نے بچے سے بد اخلاقی کر ڈالی اور فرار ہو گیا۔ فیکٹری ایریا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -