تربیتی کورس 

   تربیتی کورس 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی ہدایت پرماڈرن آئی ٹی بیسڈانویسٹی گیشن ٹیکنیکس کے نام سے تربیتی کورس کا آغازکر دیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور روزانہ کی بنیاد پرپولیس افسران کی تفتیشی استعداد کار کو مزید بہتر بنانے کے لیے شروع کیے گئے تربیتی کورس کی نگرانی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز میں پولیس افسران کی تفتیشی صلاحیتوں کو مزیدبہتر بنانے کے لیے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کی ہدایت پرماڈرن آئی ٹی بیسڈانویسٹی گیشن ٹیکنیکس کے نام سے تربیتی کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور روزانہ کی بنیاد پر انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرزمیں تربیتی کورس کی نگرانی کریں گے۔ 

کورس جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے تفتیشی افسران کی تفتیشی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہو گا۔لاہور انویسٹی گیشن ونگ 

مزید :

علاقائی -