ڈیفنس فیز ون میں گھر سے 70سا لہ خا تو ن کی لا ش بر آ مد

ڈیفنس فیز ون میں گھر سے 70سا لہ خا تو ن کی لا ش بر آ مد

  

لاہور (کرائم رپورٹر)ڈیفنس بی کے علا قہ فیز ون میں ستر سا لہ خا تو ن کی لا ش  بر آ مد،پو لیس کے مطا بق تفتیش جا ری ہے اصل حقا ئق تفتیش کے بعد سا منے آئیں گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق ڈیفنس بی  کے علاقے فیز 1 میں 70 سالہ شاہدہ رضوی رہا ئش پذ یر تھی اور وہ گھر میں اکیلی تھی اور اس کے دو ملا ز مین میا ں بیو ی رہتے تھے۔پو لیس کے مطا بق ڈکیتی اور قتل کے معا ملے پر تفتیش جا ری ہے۔

جلد ہی ملز ما ن تک پہنچ جا ئے گئے۔ظا ہر تو یہ لگتا ہے کہ متو فی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔پو لیس نے لا ش کو پو سٹما رٹم کیلئے بجھو ادیا ہے۔

مزید :

علاقائی -