شادباغ، ڈکیتی مزاحمت پر فلورملز مالک کو قتل کرنے والے 3ڈاکو گرفتار 

شادباغ، ڈکیتی مزاحمت پر فلورملز مالک کو قتل کرنے والے 3ڈاکو گرفتار 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) سی آئی اے پولیس لاہور صدر ڈویژن نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر فلور مل مالک کے قتل کی واردات میں ملوث 3خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل شادباغ کے علاقے میں 3کس نامعلوم ملزمان دن دیہاڑے دوران ڈکیتی مزاحمت پرفلور مل کے مالک نصیر احمد کو قتل کرنے کے بعد 6لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوران ڈکیتی فائرنگ کر کے فلور مل مالک نصیر احمد کو قتل کرنے والے 3خطرناک ملزمان وقاص خالد، حسن صابر اور حارث زبیر کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزمان سے لوٹی 

مزید :

علاقائی -