ریٹائرڈ سیشن جج بہادر علی خان ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات، نوٹیفکیشن جاری 

ریٹائرڈ سیشن جج بہادر علی خان ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات، ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سابق رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اورریٹائرڈ سیشن جج بہادر علی خان کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات کردیا گیا ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، بہادر علی خان نے اپنے عہدہ کا چارج بھی سنبھال لیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -