ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی

ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی

  

کھڈیاں خاص(نمائندہ خصوصی)مین دیپالپور روڈ منڈی سٹاپ پر دن دیہاڑے 12لاکھ کی ڈکیتی۔ مزاحمت پرفائرنگ سے عمران نامی شخص شدید زخمی۔ڈاکو ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ تاجروں نے واقعہ کی شدید مذمت کی۔

 کرتے ہوئے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -