مانگامنڈی،2موٹرسائیکلوں میں ٹکر،نوجوان جاں بحق

  مانگامنڈی،2موٹرسائیکلوں میں ٹکر،نوجوان جاں بحق

  

مانگا منڈی (نمائندہ خصوصی) تیز رفتار موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکر ایک موٹرسائیکل سوار 17 سالہ اسامہ موقع پر جاں بحق دوسرا رشید ٹاون کا رہائشی علی شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی کو مقامی رورل ہیلتھ سنٹر پہنچا دیا۔جاں بحق ہونے والے کی شناخت اسامہ کے  نام  سے ہوئی جو قلعہ نواں مانگا کا بتایا گیا ہے

 تھانہ مانگا پولیس نے کاروائی کر کے لاش ورثاء کے حوالے کر دی

مزید :

علاقائی -