قیدی کا اقدام خودکشی
قصور(بیورورپورٹ)تھانہ بی ڈویژن کی حوالات میں بند ملزم کا اقدام خودکشی تفصیلات کے مطابق منیر نے بازار سے تیزاب منگوا کر اقدام خودکشی کر لی جس سے طبیعت خراب ہونے کے باعث مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
ہے پولیس مصروف تفتیش ہے۔