فرانس سے لیے گئے بھارتی رافیل طیاروں کی چینی سرحد کے قریب پروازیں 

فرانس سے لیے گئے بھارتی رافیل طیاروں کی چینی سرحد کے قریب پروازیں 

  

  دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے چینی سرحد کے قریب حال ہی میں فرانس سے  لیے گے نئے جنگی طیاروں کی آزمائشی پرواز کی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق رافیل  طیاروں کی آزمائشی پرواز لداخ میں چین سے ملحقہ سرحد کے قریب کی گئی جہاں گذشتہ جون میں دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان خونی جھڑپ ہوئی تھی جس میں 20 بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔

بھارتی رافیل

مزید :

صفحہ اول -