وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

 وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو طلب کرلیا،وفاقی کابینہ ملکی سیاسی معاشی و سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لے گی،وفاقی کابینہ آل پارٹیز کانفرنس کے حکومت مخالف فیصلوں کا جائزہ لے گی،نوازشریف کی سیاسی سرگرمیوں اور اے پی سی میں ویڈیو لنک خطاب کا قانونی اعتبار سے جائزہ لیا جائے گا،کابینہ آل پارٹیز کی حکومت کے خلاف تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی طے کرے گی،وفاقی کابینہ سیاسی رہنماوں کے نیب کیسز،اور ان مین پیش رفت پر بھی غور کرے گی۔

  وفاقی کابینہ

مزید :

صفحہ اول -