آرٹی ایس ڈاؤن کر کے دھونس اور دھاندلی سے عوام کے فیصلے تبدیل  کر دئیے جاتے ہیں، مریم نواز

 آرٹی ایس ڈاؤن کر کے دھونس اور دھاندلی سے عوام کے فیصلے تبدیل  کر دئیے جاتے ...

  

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فیصلہ عوام ہی کرتے ہیں مگرآرٹی ایس ڈاؤن کر کے دھونس اور دھاندلی سے ان کے فیصلے تبدیل کر دئیے جاتے ہیں۔ مریم نواز نے ان خیالات کا اظہارپاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بیان پر اپنے ٹوئٹ میں کیا۔

‘ مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -