پی ڈی ایم متفقہ فیصلہ،اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر، مشاورت سے آگے بڑھیں گی 

   پی ڈی ایم متفقہ فیصلہ،اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر، مشاورت سے آگے بڑھیں گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے اپوزیشن کی ساری جماعتیں ایک ایجنڈے اور ایک پیج پر ہیں تو تب ہی اس اتحاد کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا اس اتحاد کے قائم کرنے میں تمام اپوزیشن جما عتو ں کا اہم رول ہے،اپوزیشن کی سب جماعتیں مشاورت کیساتھ آگے بڑھ رہی ہیں اور بلا شبہ اس اتحاد کی تشکیل سے قبل نواز شریف نے اے پی سی سے خطاب میں اپوزیشن کے اکابرین کو یقین دلایا کہ وہ اس اتحاد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
مریم اورنگزیب

مزید :

صفحہ اول -