پی ڈی ایم کے بینر تلے تمام اپوزیشن جماعتیں متحد،عوام کو جلد حقیقی منزل ملے گی

پی ڈی ایم کے بینر تلے تمام اپوزیشن جماعتیں متحد،عوام کو جلد حقیقی منزل ملے گی

  

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی تمام جماعتیں ایک ہی پیج پر ہیں، سب کا ایجنڈا بھی بڑا واضح، اس کا عملی ثبوت اتحاد میں شامل جماعتوں نے اے پی سی میں دیدیا، اس اتحاد کے پینل تلے مستقبل میں اب ایک جوا ئنٹ احتجاجی تحریک نظر آئیگی۔ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انکامزید کہنا تھا اب وقت ہی بتائیگا اپوزیشن جما عتیں نہ صرف ایک پیج اور ایک ایجنڈے کو لیکر چل رہی ہیں بلکہ اب یہی پی ڈی ایم کا اتحاد جس کی تشکیل کا اعزاز چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زردا ری کو جاتا ہے اسی اتحاد سے پاکستان کے عوام کو ان کی حقیقی منزل ملے گی۔

کائرہ

مزید :

صفحہ اول -