علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ  کے رن وے پر 8فٹ لمبا  زہریلا سانپ نکل آ یا

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ  کے رن وے پر 8فٹ لمبا  زہریلا سانپ نکل آ یا

  

لاہور(این این آئی)علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ کے سکینڈری رن وے پر 8فٹ زہریلا سانپ نکل آ یا، اے ایس ایف کے اہلکاروں نے کارروائی کر کر سانپ کو مار دیا۔بتایا گیا ہے کہ مرکزی رن وے سے ملحقہ سکینڈری رن وے کے قریب جھاڑیوں سے 8فٹ زہریلا سانپ نکل آیا تاہم اے ایس ایف کے اہلکاروں نے بروقت کاروائی کرکے سانپ کو مار ڈالالاہور۔اس سے قبل کراچی ایئرپورٹ کے رن وے پر بھی سانپ نکلا تھا۔

سانپ

مزید :

صفحہ آخر -