پروفیسر آف ریڈیالوجی لاہور ڈاکٹر خبیب شاہد پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر منتخب
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) معروف پروفیسر آف ریڈیالوجی لاہور ڈاکٹر خبیب شاہد پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (ہما) کے مرکزی صدر برائے سیشن 2020-21ء منتخب ہو گئے۔
ڈاکٹر خبیب شاہد