ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

  ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آجملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ زیریں علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ گزشتہ روزریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق تربت 43، نورپورتھل 42، خان پور اور بہاولپور میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات

مزید :

صفحہ آخر -