آل کراچی ریئلٹرز ایسوسی  ایشن میں شگاف پڑ گیا  الائیڈ پینل کا قیام

  آل کراچی ریئلٹرز ایسوسی  ایشن میں شگاف پڑ گیا  الائیڈ پینل کا قیام

  

کراچی (پ ر)الائیڈ پینل کے نام سے ایک نئے متحارب دھڑے کی تیاری عروج پر آل کراچی ریئلٹرز ایسوسی ایشن لی موجودہ قیادت بلڈرز کو بلیک میل کر کے اپنے مفادات حاصل کررہے ہیں جب کہ ریئلٹرز کے مفادات کے تحفظ کے بجائے زاتی مفادات اور فوائد کا حصول آکرہ کا وطیرہ بن گیا ہے الائیڈ پینل میں کراچی بھر سے ریئلٹرز کی جوک در جوک شمولیت معزز ریئلٹرز پر مشتمل الائیڈ پینل کے ایجنڈے میں ریئلٹرز کے مستقبل کے لئے فکر کرنے والے کراچی کے نامور ریئلٹرز شامل ہیں۔ الائیڈ پینل کے قیام سے آکرہ کو دھچکا لگا ہے ڈیفنس کلفٹن سمیت کراچی بھر سے ریئلٹرز نے الائیڈ پینل میں شمولیت اختیار کرنا شروع کر دی ریئل اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والے نامور افراد الائیڈ پینل کا آکرہ میں شامل چند علاقوں کی علاقائی تنظیمں کچھ مخصوص افراد کے خاندانوں پر مشتمل ہیں یعنی تمام عہدے دار ایک ہی گھر میں رہنے والے افراد ہیں۔ ایسے افراد کی موجود آکرہ کے کردار پر سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ تیسر ٹاون میں ندیم شیخ کی زیر قیادت تئیسر نگران کمیٹی تئیسر ٹاون کی سب سے بڑی اکثر یتی ایسوسی ایشن ہے مگر وہاں بھی جن افراد نے ٹریا کے نام سے ایسوسی ایشن ظاہر کرکے محض صارفین کا اعتماد حاصل کرکے اپنی دکان چمکانے کی سوا کچھ نہیں کیا ہیکراچی کے ریئلٹرز کو ایک حقیقی نمائندہ ریئل اسٹیٹ تنظیم کی ضرورت ہے یہی وجہ ہے کہ الائیڈ پینل دن بدن مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے اور وہ وقت دور نہیں جب کراچی سمیت پاکستان کے ہر کونے میں پھیلے ریئلٹرز کے لئے آل کراچی ریئلٹرز ایسوسی ایشن (الائیڈ پینل) کسی تعارف کا محتاج ناں ہوگا

مزید :

صفحہ آخر -