حکومت مخالف تحریک‘ مولانا فضل الرحمن متحرک‘ 7 اکتوبر کو اہم اجلاس

حکومت مخالف تحریک‘ مولانا فضل الرحمن متحرک‘ 7 اکتوبر کو اہم اجلاس

  

 خان پور(نمائندہ پاکستان)جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اب پنجاب کا رخ کر لیا ہے۔جمعیت علماء اسلام پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات محمد اقبال اعوان کے مطابق جے یو آئی پنجاب کے سربراہ مولانا ڈاکٹر قاری عتیق الرحمن نے صوبائی جنرل کونسل کے ارکان کا اہم اجلاس 7اکتوبر بروز بدھ دن 10بجے مرکزی دفتر جمعیت جامعہ مدینہ کریم (بقیہ نمبر42صفحہ 6پر)

پارک لاہور میں طلب کرلیا ہے اس اہم اجلاس میں ملک کی ابتر سیاسی صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں حکومت مخالف تحریک کو منظم کرنے اور نو مبر میں لاہور میں تاریخی کانفرس کے انعقاد کے متعلق لائحہ عمل اور حکمت عملی وضع کی جائے گی متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بھی لائحہ عمل طے کیا جائے گا صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا صفی اللہ نے تمام صوبائی اراکین کو اس اہم اجلاس میں شرکت کی تاکید کی ہے۔

اجلاس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -