عوام کی بے لوث خدمت ہمارا مشن راؤ محمد حاکم کی میڈیا سے گفتگو
مٹھن کو ٹ(نا مہ نگار) عوام کی بے لو ث خد مت پر یقین رکھتے ہیں اور شر افت کی سیاست کو فرو غ دینا ہمارا مشن ہے ان خیالا ت کا اظہا ر امید وار چیئر مین مٹھن کو ٹ را ؤ محمد حاکم ایڈووکیٹ نے صحافیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ سا بق ایم این اے سر دار ڈا کٹر(بقیہ نمبر46صفحہ 7پر)
حفیظ الر حمان خان در یشک نے اپنے تمام سا بقہ ادوار میں ریکا رڈ تر قیا تی کام کرا ئے ہیں اور علا قے بھر میں سینکڑو ں دیہی علا قوں میں را بطہ سڑ کیں اور بجلی وتر قی کے بے شمار منصو بے فرا ہم کیے اور عوام کو تعلیم صحت رو ز گار کی سہو لتیں دی گئی لو گ آج بھی سردار ڈا کٹر حفیظ الرحمان خا ن در یشک کے اچھے سنہری فلا حی کا مو ں اور سا بقہ بہتر ین کا رکر دگی کو یا د کر رہے اور انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دور میں عوام مہنگا ئی سے پر یشا ن ہیں اور حکومت ملکی بحرا نو ں پر قابو پا نے میں نا کا م ہو چکی ہے اور تبدیلی لا نے کے تما م دعوے جھوٹ ثا بت ہو ئے ہیں اور حکمرانو ں کے عوام کے مسا ئل کی کو ئی فکر نہیں ہے اور غر بت بے رو ز گا ری بڑ ھ گئی ہے اور منتخب نما ئندے لو گو ں کو بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم نہیں کر رہے جس کی وجہ سے علا قائی پسما ندگی میں اضا فہ ہوا ہے۔
راؤ حاکم