سیکرٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد کا دورہ
شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) سیکریٹری ہیلتھ جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شجاع آباد کا دورہ کیا ہسپتال میں ٹراما سنٹر، ڈائلیسز یونٹ، ان ڈور، پی کے ایل سمیت وارڈوں کا معائنہ کیا سیکریٹری ہیلتھ نے مریضوں سے سہولیات بارے دریافت(بقیہ نمبر48صفحہ 7پر)
کیا مریضوں نے سب اچھاکی رپورٹ دی انہوں نے مزید کہا کہ ہسپتال میں صفائی کا خاص خیال رکھا جائے اور سٹاف کی کمی کو دور کیا جائے ڈائلیسز یونٹ کو کسی اور جگہ منتقل کیا جائے اس موقع پر ایم ایس رانا جاوید نون بھی ہمراہ تھے۔
دورہ