بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلیٰ  مودودی کا آج یوم وفات‘ مختلف شہروں  میں تعزیتی تقریبات کی تیاریاں مکمل

 بانی جماعت اسلامی مولانا سید ابوالاعلیٰ  مودودی کا آج یوم وفات‘ مختلف ...

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مفسر قرآن اور جماعت اسلامی کے بانی (بقیہ نمبر5صفحہ 6پر)

مولاناسید ابوالاعلیٰ مودودی کا 37واں یوم وفات (آج)22ستمبر بروزمنگل کو منایا جائیگا۔ اس موقع پربہاولپور ڈویژن سمیت تمام شہروں میں جماعت اسلامی پاکستان اور اس کی ذیلی تنظیموں کی جانب سے خصوصی تقریبات، تعزیتی ریفرنسز، کانفرنسز، سیمینارز، مذاکروں، مباحثوں اور دیگر پروگرامات کا انعقاد کیا جائیگاجس میں مفسر قرآن کی اسلام، ملک و ملت اور تنظیم کیلئے سیاسی، دینی، مذہبی، قومی خدمات کو شاندر الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔ اس موقع پر قرآن خوانی کی محافل بھی منعقد کی جائیں گی۔

تعزیتی تقریبات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -