ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کورٹ لیاقت علی شاہ کورونا وائرس کا شکار 

ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کورٹ لیاقت علی شاہ کورونا وائرس کا شکار 

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں کورونا وائرس دوبارہ (بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)

داخل ہوگیا،ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کورٹ لیاقت علی شاہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جو جسٹس ساجد محمود سیٹھی کی عدالت میں فرائض انجام دیتے ہیں،اس عدالت کے دوسرے عملہ کو بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ لیاقت علی شاہ کو پندرہ دن کی رخصت پر بھیجتے ہوئے انہیں گھر میں قرنطینہ کی ہدایت کی گئی ہے۔

کورونا وائرس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -