ریٹائرڈ سیشن جج بہادر علی خان ڈائریکٹر جنرل  پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات، نوٹیفکیشن 

ریٹائرڈ سیشن جج بہادر علی خان ڈائریکٹر جنرل  پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات، ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سابق رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ اورریٹائرڈ (بقیہ نمبر15صفحہ 6پر)

سیشن جج بہادر علی خان کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب جوڈیشل اکیڈمی تعینات کردیا گیا ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، بہادر علی خان نے اپنے عہدہ کا چارج بھی سنبھال لیاہے۔

تعیناتی 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -