پولیس تھانہ دانیوال کا سیکیورٹی اداروں کے  ہمراہ9،11 ڈبلیو بی شیل والی گلی میں آپریشن

  پولیس تھانہ دانیوال کا سیکیورٹی اداروں کے  ہمراہ9،11 ڈبلیو بی شیل والی گلی ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)پولیس تھانہ دانیوال کا سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ9،11 ڈبلیو بی شیل والی گلی میں سرچ آپریشن آپریشن کے دوران مشکوک افراد اور گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 50سے زائدافراد کی (بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)

بائیو میٹرک تصدیق کی گئی آپریشن کے دوران  شفاقت نامی شخص کے قبضہ سے 30لیٹر دیسی شراب برآمد ہوئی جس پر ملزم کو گرفتار کرکے قانون کاروائی شروع کردی گئی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -