مترو: کمسن بچے سے بدفعلی‘ ملزم گرفتار

  مترو: کمسن بچے سے بدفعلی‘ ملزم گرفتار

  

میلسی (تحصیل رپورٹر)درندہ صفت نوجوان نے ایک کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیل کے مطابق بستی سرگانہ کے رہائشی ضمیر حسین کا کمسن بیٹا (م) قریبی دکان سے سامان خریدنے گیا اس دوران وسیم اسے ورغلا کر(بقیہ نمبر22صفحہ 6پر)

 دکان کے اندر لے گیا اوربچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا جب لڑکا گھر  نہ پہنچا تو والدین کو تشویش لاحق ہوئی ضمیر حسین نے اس کی اطلاع پولیس کودی پولیس نے چھاپہ مارکر لڑکے کو برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس تھانہ مترو نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

بدفعلی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -