بستی ملوک: اوباش کی 18 سالہ لڑکی سے  بداخلاقی‘ ملزم گرفتار‘ تحقیقات شروع

 بستی ملوک: اوباش کی 18 سالہ لڑکی سے  بداخلاقی‘ ملزم گرفتار‘ تحقیقات شروع

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر)تھانہ بستی ملوک کے علاقے اوباش شخص نے18سالہ لڑکی کو اپنی حوس کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق ڈھورے والہ قصبہ مڑل کی رہائشی (س) نے پولیس کو اطلاع دی کہ رات گئے ملزم نذیر (بقیہ نمبر23صفحہ 6پر)

احمد نے مجھے زبردستی پکڑ کر بداخلاقی کا نشانہ بنایا ہے،اطلاع پاکر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لڑکی کا بیان لینے کے بعد ملزم نذیر احمد کو گرفتار کرکے تھانہ حوالات میں بند کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

تحقیقات شروع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -