اٹالین اوپن، گرانولرز اور ہوراشیو ز نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

 اٹالین اوپن، گرانولرز اور ہوراشیو ز نے مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

  

روم(آئی این پی)ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا۔فاتح جوڑی نے فائنل میچ میں جریمی چارڈے اور فابرائس مارٹن پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں کھیلے گئے ایونٹ کے مینز ڈبلز فائنل میچ میں ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس کوشکست دی۔

 6-4، 5-7اور 10-8سے ہرا کر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -