انڈر19 کوچ  اعجاز احمد کی بیٹسمین حیدر علی کو بیٹنگ ٹپس

انڈر19 کوچ  اعجاز احمد کی بیٹسمین حیدر علی کو بیٹنگ ٹپس

  

لاہور(آئی این پی)پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کوچ اعجاز احمد نے کہا ہے کہ نوجوان بلے باز حیدر علی پی ایس ایل 5کے دوران سنگلز لے کر اپنے سینئر ساتھی کو اسٹرائیک دے دیتے تھے، میں نے انہیں جب بیٹنگ کرتے ہوئے دیکھا تو انہیں ایک ہی بات کہی کہ ٹی ٹوئنٹی میں شو ہی 4، 6اور 8اوورز کا ہوتا ہے۔

۔انہوں نے مزید کہا کہ میں نے حیدر علی کو ایک بات کہی کہ بس اپنا شو دکھا اور اپنے من پسند انداز سے کھیلو اور پھر حیدر علی پی ایس ایل کے دوران اپنا تاثر چھوڑنے میں کامیاب ہو گئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -