لاہور بورڈ انٹر نتائج کا اعلان، رزلٹ معلوم کریں | BISE Lahore Intermediate 12th Class Result 2020
لاہور(ویب ڈیسک) انٹرمیڈیٹ کے طلبا و طالبات کےلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے اور پنجاب کے تمام امتحانی بورڈز نے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ امتحان میں حصہ لینےو الے طلباء کیلئے نیک خواہشات
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن،یا لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ رزلٹ معلوم کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔