وہ پاکستانی نوجوان جسے آپ کی مالی مدد کی اشد ضرورت ہے 

وہ پاکستانی نوجوان جسے آپ کی مالی مدد کی اشد ضرورت ہے 
وہ پاکستانی نوجوان جسے آپ کی مالی مدد کی اشد ضرورت ہے 

  

لاہور (ویب ڈیسک) 18 سالہ نوجوان نعمان علی کینسر کا مریض اور مالی مدد کا ضرورتمند ہے ، وہ میو ہسپتال کے کینسر وارڈ میں زیر علاج ہے اور ان کے پاس ٹیسٹوں اور ادویات کی خریداری کیلئے بھی رقم نہیں جس کی وجہ سے اہلخانہ کی پریشانی مزید بڑھ گئی ۔

اہلخانہ نے اپیل کی ہے کہ مخیر حضرات ان کی مدد کریں تاکہ وہ  اپنے جواں سال بیٹے کی زندگی بچانے کیلئے اپنی کاوش کرسکیں ۔ ان کے رابطہ نمبر اور بینک اکائونٹس نیچے دی گئی تصویر میں موجود ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -علاقائی -پنجاب -