پنجاب حکومت کا لاہور میں 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا لاہور میں 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت کا لاہور میں 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت میں 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق  پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت میں 10نئی پناہ گاہیں بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے،کمشنر لاہور ڈویژن کو نئی پنگاہ گاہوں کے لیے جگہیں تلاش کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں، نئی پناہ گاہیں تعمیر کرنے کے بجائے کرایہ کی عمارتوں میں بنائی جائیں گی۔ 5پناہ گاہوں سے متعلق کرائے کی عمارتوں کے حوالے سے بھی فیصلہ ہوچکا ہے، پناہ گاہوں میں سہولتوں کا انتظام محکمہ سوشل ویلفیئر کرے گا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -