باغبانپورہ،ٹریفک حادثہ میں 22 سالہ لڑکا جاں بحق 

باغبانپورہ،ٹریفک حادثہ میں 22 سالہ لڑکا جاں بحق 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ میں ٹریفک حادثہ میں 22 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کو حراست میں لے کر قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 22 سالہ عمیر موٹر سائیکل پرفیکٹری سے واپس اپنے گھر ہڈیارہ جا رہا تھا کہ باغبانپورہ کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث موٹر سائیکل کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں عمیر شدید زخا ی ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال کے جایا گیا جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -