عائشہ اکرام کیساتھ دست درازی مقدمہ کی سماعت 23ستمبر تک ملتوی 

   عائشہ اکرام کیساتھ دست درازی مقدمہ کی سماعت 23ستمبر تک ملتوی 

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرام کے ساتھ دست درازی کے مقدمہ کی سماعت 23ستمبر تک ملتوی کردی،گزشتہ روزایڈیشنل سیشن جج محمد سعید نے شناخت ہونے والے ملزمان افتخار احمد اور محمد شہریار کی ضمانتوں کی درخواستوں پرسماعت کے دوران سرکاری اپنے دلائل مکمل کر لئے،سرکاری وکیل کی جانب سے دلائل دیتے ہوئے عدالت سے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کی گئی عدالت نے آئندہ سماعت ملزمان کے وکلا کو دلائل کیلئے طلب کرتے ہوئے سماعت آئندہ تاریخ سماعت تک ملتوی کردی۔

مزید :

علاقائی -