باغبانپورہ، 8 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج 

باغبانپورہ، 8 قمار باز گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)باغبانپورہ پولیس نے کاروائی کے دوران 8قمار باز گرفتا  رتفصیلات کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران اسلم، غلام عباس، اسحاق،وحید، افتخار وغیرہ کو تاش پر جواء کھیلتے ہوئے موقع سے گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے آلات قمار بازی، موبائلز فونز، اور داؤپر لگی رقم برامدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -