5ڈی پی اوزکے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری 

      5ڈی پی اوزکے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)  آئی جی پنجاب نے ڈی پی او سرفرازورک کوجھنگ سے سی پی اورپورٹ کرنیکاحکم، ایس ایس پی حسن اسدعلوی کوڈی پی اوجھنگ،فیصل شہزادکوڈی پی اواوکاڑہ سے سی پی اورپورٹ کرنیکاحکم دیدیا جبکہ فیصل گلزارکوراجن پورسیڈی پی اواوکاڑہ اور محمدافضل کوڈی پی اوراجن پورتعینات کردیاگیا  جس کا با قا عدہ نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -