نواب ٹاؤن،  ایل ڈی اے، ٹیپا کے ڈائریکشن بورڈ چور لے اڑے

  نواب ٹاؤن،  ایل ڈی اے، ٹیپا کے ڈائریکشن بورڈ چور لے اڑے

  

لاہور(کرائم رپورٹر)چور تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود سے ایل ڈی اے، ٹیپا کے ڈائریکشن بورڈ چور لے اڑے،تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود پائن ایونیو مین روڈ سے ایل ڈی اے ٹیپا کی طرف سے رجسٹر سائن بورڈ چوری، ٹیپا کی طرف سے لگوائے گئے ڈائریکشن بورڈ کامن سروسز کو آپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی این او سی نمبری 24 دو عدد  ڈائریکشن بورڈ چوری تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے کرپٹ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دیں۔

مزید :

علاقائی -