بداخلاقی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس 

 بداخلاقی کے خلاف توجہ دلاؤ نوٹس 

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ امین پور بنگلہ موضع کلر والا کی  10سالہ (ب) کو 17ملزمان نے فصلوں میں لے جا کر باری باری بداخلاقی کانشانہ بنا دیا۔

 کے ساتھ موبائل فون پر ویڈیو بھی بناتے رہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -