عثمان بزداربارشوں میں،شہباز شریف کے لمبے بوٹ پہنیں،عظمیٰ بخاری

عثمان بزداربارشوں میں،شہباز شریف کے لمبے بوٹ پہنیں،عظمیٰ بخاری

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کی شہبازشریف سے لمبے بوٹ عثمان بزدار کو دینے کی درخواست،تاکہ عثمان بزدار لمبے بوٹ پہن کر لاہور کی صفائی کر اسکیں۔ شاید لمبے بوٹ پہن کر عثمان بزدار شہبازشریف کی طرح گراؤنڈ میں کھڑے ہوکر کام کرانے کے قابل ہو جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -