پیف سے منسلک سکولوں کیلئے اگست،ستمبر کے فنڈز جاری

    پیف سے منسلک سکولوں کیلئے اگست،ستمبر کے فنڈز جاری

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اسد نعیم کی ہدایت پر پیف کے تعلیمی منصوبوں فاؤنڈیشن اسسٹڈ سکول پروگرام، ایجوکیشن وؤچر سکیم اور نیو سکول پروگرام سے منسلک پارٹنر سکولوں کی  اگست 2021 اور ستمبر2021کی پیمنٹس جاری ہو گئیں۔ ان پیمنٹس کے 1ارب 46کروڑ 5 لاکھ 66ہزار روپے کے چیکس ایم ڈی پیف کی جانب سے سائن ہو کر بنک میں جمع ہو گئے ہیں اور یہ پیمنٹس پیف پارٹنرز کو اُن کے اکاؤنٹس میں آج سے ملنا شروع ہو جائیں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -