کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کیفے سیل

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کیفے سیل

  

لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے حوالے سے کاروائیاں جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار تہنیت بخاری نے تحصیل شالیمار میں چیکنگ کی اورنشاط کیفے کو سیل کر دیا۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -