ضلعی افسران نے یونین کونسلوں میں پولیو مہم کا جائزہ لیا

ضلعی افسران نے یونین کونسلوں میں پولیو مہم کا جائزہ لیا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران پولیو مہم کے دوسرے روز فیلڈ میں موجود رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے یو سی 5 چاچو والی گاؤں، اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب نے ماڈل ٹاؤن سی اینڈ ڈی بلاک، اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد نے یو سی 78 کا دورہ کیا افسران نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -