عبدالکریم کلواڑنے پی پی 166 میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

عبدالکریم کلواڑنے پی پی 166 میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

  

لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنما عبدالکریم کلواڑ نے پی پی 166میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، اس موقع پرانہوں نے کہاکہ حلقہ پی پی- 166 کو لاہورکامثالی حلقہ بنائیں گے، عوام کوپینے کے لئے صاف پانی کی سہولیات فراہم کرنا ہمارااولین فرض ہے۔علاقہ مکینوں نے دیرینہ مسائل حل کروا نے پروزیراعلیٰ  اورعبدالکریم کلواڑ کاشکریہ ادا کیا۔ 

حلقہ پی پی-166 میں بہت جلد 1000 ہزار بیڈز پر مشتمل سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کی تعمیر کا کام بھی جلدشروع ہوجائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -