گورنر پنجاب کی طرف سے ایم ڈی واسا کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

    گورنر پنجاب کی طرف سے ایم ڈی واسا کو گولڈ میڈل سے نوازا گیا

  

لاہور (جنرل رپورٹر)واسا لاہور کیلئے فخر کا مقام۔گورنر ہاوس لاہور میں پروقار تقریب کا انعقاد، پیشہ وارانہ زندگی میں بہترین کارکردگی دکھانے والے افسران میں گورنرپنجاب نے گولڈ میڈل تقسیم کئے۔اس موقع پر ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گولڈ میڈل سے نوازا۔

۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -