رکشہ یونین آج مظاہرہ کرے گی

    رکشہ یونین آج مظاہرہ کرے گی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)عوامی رکشہ یونین  آج صبح 11.00بجے پریس کلب کے سامنے لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی (ایل ٹی سی) کے چالانوں  مہنگا ئی کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ 

جس میں سینکڑوں کارکنان شرکت کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -