نوشہرہ،مختلف واقعات کے دوران 2 بچیوں سمیت خاتون جاں بحق 

  نوشہرہ،مختلف واقعات کے دوران 2 بچیوں سمیت خاتون جاں بحق 

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ مختلف واقعات میں دو معصوم بچیوں سمیت ایک عورت جاں بحق ریسکیو نوشہرہ نے نعش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا پولیس نے مقد مہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی واقعات کے مطابق نوشہرہ تاروجبہ علی بیگ قاسم کلے میں نامعلوم عورت کی لاش برآمد ہوئی ہے مذکورہ عورت کو کسی نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کیا ہے نعش کو پبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید معلومات جاری ہے بچی نہر میں بہہ کر آئی ہے اس وقت فضل کلے حاجی غلام صاحب کے حجرے میں موجود ہے اگر کسی کو ورثا کے بارے میں معلومات ہو تو اس نمبر پر رابطہ کریں 03437076135 ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد اویس بابر کے بے لوث خدمت کے جذبے اور انتھک کوششوں کے باعث نوشہرہ نالوں پل پیر پیائی کے مقام پر ملنے والی نامعلوم بچی کی لاش کے ور ثہ مل گئے ہے ریسکیو اہلکاروں کو ملنے والی بچے کی شناخت ملائکہ ولد عزت خان عمر دو سال کے نام سے ہوئی اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر نے بچی کے ورثا کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے غم میں برابر شریک ہے جس پر بچی کے والد عزت خان نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اویس بابر سمیت تمام میڈیکل ٹیم کا شکریہ ادا کیا ریسکیو 22 11 کی کارکردگی کو خوب سراہا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر محمد اویس بابر نے کہا کہ اس بچی کو آپ تک پہنچانا ہمارا فرض تھا اور اس موقع پر انہوں نے نوشہرہ پولیس اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹرز کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا ریسکیو اہلکاروں نے بچی کو ریسکیو ایمبولینس میں آبائی گاؤں منتقل کر دیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -