قمر دین گڑ ھی، دو مو ٹر سا ئیکلو ں میں تصا دم، ایک جاں بحق، تین افرادزخمی

قمر دین گڑ ھی، دو مو ٹر سا ئیکلو ں میں تصا دم، ایک جاں بحق، تین افرادزخمی

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے قمر دین گڑ ھی کو ہاٹ روڈ پر دو مو ٹر سا ئیکلو ں کے ما بین تصا دم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو بھائیو ں سمیت تین افرادزخمی ہو گئے واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز عمرا ن اور نعما ن پسرا ن اسلم سا کنا ن دیر کا لو نی اپنے مو ٹرسا ئیکل پر کو ہاٹ روڈ کی طر ف جا رہے تھے کہ مخالف سمت سے ا ٓنے والا مو ٹر سا ئیکل پر شاہ فہداور اسکا بھائی فر حان پسرا ن وزیر محمد سا کنا ن ہشت نگری کے مو ٹر سا ئیکلو ں کے ما بین تصا دم ہوا جسکے نتیجے میں عمر ان، نعما ن پسرا ن اسلم اور شاہ فہد اور فر حان شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جاہں پر شاہ فہد زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ دو بھائیو ں سمیت تین افراد زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علا ج ہیں پولیس نے دونو ں فریقین کے خلاف مقد مہ درج کر لیا اور نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -