شہری نے نامعلوم وجوہا ت کی بناء پر خو د کو گو لی ما ر کر زند گی کا چر غ گل کر دیا

   شہری نے نامعلوم وجوہا ت کی بناء پر خو د کو گو لی ما ر کر زند گی کا چر غ گل کر ...

  

پشاور(کرائم رپورٹر)تا تا را پولیس سٹیشن کی حدود فیز 6میں شہری نے نامعلوم وجوہا ت کی بناء پر خو د کو گو لی ما ر کر زند گی کا چر غ گل کر دیا۔ واقعا ت کے مطا بق گزشتہ روز مد عی محمد طلحہ ولد محمد طاہر سکنہ شیخ محمد ی حال حیا ت آباد فیز 6نے رپو ر درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اسکے چچا زادبھا ئی زر ک احمد ولد ظہور احمد سکنہ شیخ محمد ی حال حیا ت آ باد فیز 6نے نامعلوم وجو ہا ت کی بنا ء پر خو د کو پستول سے گو لی ما ردی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں حیا ت آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے  متو فی کی نعش کو تحو یل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے مر دہ خا نہ منتقل کر دیا اور متو فی کے مو با ئل فون سمیت دیگر شواہد اور قریبی نصب سی سی ٹی وی کیمرو ن کی فوٹیج لیکر تحققیا ت شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -