گندھارا ہندکو بورڈ کا 562  واں ادبی اجلاس 24 ستمبر کو ہو گا

  گندھارا ہندکو بورڈ کا 562  واں ادبی اجلاس 24 ستمبر کو ہو گا

  

پشاور(سٹی رپورٹر)گندھارا ہندکو بورڈ کی ہندکو ادبی اکٹھ کے تحت 562واں ادبی اجلاس بروز جمعہ 24ستمبر کو سہ پہر 5بجے کریمی پلازہ ہشتنگری میں صوفی دانشور اقبال سکندر، سابقہ ڈی جی انفارمیشن کی صدارت میں منعقد ہوگا جس میں پروفیسر ڈاکٹر محمد عادل ہندکو افسانہ تنقیدکے لئے پیش کریں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -