بجلی بندرہے گی

  بجلی بندرہے گی

  

پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی  ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22 ستمبر صبح8بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کالونی 1, متھرہ2, سفدر آباد, ایم ای ایس, شاہین فاؤنڈیشن, شیر بریج فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  132 کے وی  ورسک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی22 ستمبر دوپہر 12بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کوچیان 2, متھرہ 1, کالونی2, سوات سکاوٹ, شاہی بالہ, شاگئی انڈسٹریل  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،   132 کے وی  سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی29,29,22 ستمبر صبح7بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ملم جبہ, بنڈائی, مینگورہ 4,3,2,1, کبل 4,3,2,1, سیدو شریف, بریکوٹ2, اوڈیگرام, مرغزار, سینئر, گوگدرہ, تختہ بند, قمبر, سنگر, سیدو بابا, برا بنڈائی, شاہ درہ, ہسپتال ایکسپریس, آگرہ,  فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے، 132 کے وی خوازہ خیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی11,5,4 ستمبر صبح7بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  خوازہ  خیلہ, شین, چار باغ, شانگلہ, مٹہ, چارباغ ایکسپریس, شوار, چوپڑیال, دروش خیلہ, شوار ایکسپریس فیڈر کے صارفین متاثرہوں گے،  

مزید :

پشاورصفحہ آخر -